KhabarBaAsar

آج کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں مون سون سسٹم داخل ہونے کے باعث کراچی میں 18 سے 20 ستمبر تک معتدل شدت کی بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکانات
ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب اور مغرب سے 18 سے 27 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج ٹنڈوباگو، تلہاراور گولاڑچی اور بدین سمیت گرد و نواح میں موسلادھاربارش کی بھی پیش گوئی کردی ہے جبکہ سندھ کے بعض مقامات پر بھی موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان میں بھی بارش ہو سکتی ہے

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick