KhabarBaAsar

امریکی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے راضی .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکی صدرجوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ، اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے راضی ہو گئے ہیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوگی
اسرائیلی وزیراعظم کی سخت گیر اتحادی حکومت نے فیصلوں کے باعث بائیڈن انتظامیہ بن یامین نتن یاہو سے ملاقات سے انکاری رہی ہے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ، اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے راضی ہو گئے ہیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی سخت گیر اتحادی حکومت کے فیصلوں کے باعث بائیڈن انتظامیہ بن یامین نتن یاہو سے ملاقات سے انکاری رہی ہے۔
اسرائیلی حکومت کو عدالتی نظام میں متنازع ترامیم کے باعث بھی تاریخی احتجاج کا سامنا کرنا پڑا ۔
ساتھ ہی مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری پر بھی بائیڈن انتظامیہ تشویش کا اظہار کرتی رہی ہے

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick