KhabarBaAsar

بابر اور شاہین کے درمیان لفظی تکرار کی خبریں جھوٹ ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

بابر اور شاہین کے درمیان لفظی تکرار کی خبریں جھوٹ ہیں، سینئر کھلاڑی نے سب بتادیا تھا کہ بابر اعظم نے کچھ سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا__
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک سینئر کھلاڑی نے ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔
ایشیا کپ میں سری لنکا سے سیمی فائنل کا درجہ اختیار کر لینے والے میچ میں شکست کے بعد میڈیا میں خبریں زیرِ گردش تھیں کہ بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان ڈریسنگ روم میں زبردست زبانی تکرار ہوئی تھی ۔

ان رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بابر اعظم نے کچھ سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، شاہین شاہ آفریدی نے بابر کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ان کھلاڑیوں کی کارکردگی کا اعتراف کریں جنہوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick