KhabarBaAsar

جماعت اسلامی سے بڑا منافق اور مہاجر دشمن کوئی نہیں، ایم کیو ایم

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان ہاؤس کراچی میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی کنوینیئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک میں قبل از وقت مردم شماری ہوئی تھی، تاہم ایم کیو ایم سمجھتی ہے کہ انتخابات میں تاخیرنہیں ہوناچاہئے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 2018 میں سندھ میں ہونے والے انتخابات نہیں تھے، اب امید ہے کہ نگراں حکومتیں شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گی، الیکشن صاف شفاف اور سب کیلئے قابل قبول ہونا چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick