KhabarBaAsar

سولر سسٹم لگانے سے بجلی کے بل میں کتنی کمی آسکتی ہے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ کافی پیچیدہ ہے / رائٹرز فوٹو
کسی فرد کے لیے گھر میں سولر پینل سسٹم لگانے کا فیصلہ عموماً لوڈ شیڈنگ سے بچنے کے لئے اور بجلی کے بلوں میں کمی لانے کے لیے کیا جاتا ہے۔
مگر کیا یہ خیال درست ہوتا ہے اور سولر سسٹم سے واقعی بجلی کے بلوں میں کمی آتی ہے؟
اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ کافی پیچیدہ ہے کیونکہ اس کے لیے متعدد عناصر کو مدنظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔سولر سسٹم کو لگانے کا خرچہ اور دیگر چیزوں کو مدنظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیا آپ کے سولر پینلز رات میں لوڈشیڈنگ سے بچا سکتے ہیں کیا؟
ماہرین کے مطابق گھروں میں سولر سسٹم لگانا مشکل نہیں ہوتا ہے مگر اس سے ہونے والی بچت کا تعین کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ تمام عناصر کو مدنظر رکھیں۔
سولر سسٹم کو لگانا بنیادی طور پر وسط مدتی سے طویل المعیاد سرمایہ کاری ہے۔
اس سرمایہ کاری کی واپسی میں وقت لگتا ہے کیونکہ ہر ماہ اس سے ہونے والی بچت کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ سولر سسٹم کا حجم کیا ہے، گھر میں کتنی بجلی استعمال ہوتی ہے اور بھی ایسے متعدد عناصر کو دیکھنا ہوتا ہے۔
مگر پھر بھی بجلی کے بلوں میں کمی سے آنے والے برسوں یا دہائیوں میں بچت ہوتی ہے

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick