KhabarBaAsar

منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 152 کلو ہیروئن اور چرس برآمد کرلی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

افضل ندیم ڈوگر 16 ستمبر ، 2023
ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: اے این ایف/ فائل فوٹو
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 کارروائیوں میں 152 کلو منشیات برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

اے این ایف کے مطابق موٹر وے ب ٹول پلازہ کالا شاہ کاکو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21 کلو 600 گرام افیون برآمد کرکے مردان کے رہائشی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

کالا شاہ کاکو کے قریب ایک اور کارروائی میں گاڑی سے 10 کلو ہیروئن برآمد کی گئی، برآمدہ ہیروئین گاڑی کے ٹائر (سٹپنی) میں چھپائی گئی تھی اور بنوں کے رہائشی 2 ملزمان کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick