پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کیا تھا ضیا کی باقیات کے ساتھ نہیں، نظام عدل میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے۔لاہور  میں ندیم افضل چن اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پُری کانفرنس کرت ہوئے انہوں نے کہا کہ  اتحادیوں کی طرف سےکچھ چیزیں آ ہیں، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی ورنہ بات نکلی تو دور تلک جائے گی۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ سندھ آئیں گے، کسی کو سندھ آنے سے نہیں روکا، کچھ پارٹیوں کو بیسا کھیوں کی ضرورت ہوتی ہے، ہمیں نہیں، اب اگر کوئی ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو ان کا کیا قصور ہے؟

50% LikesVS
50% Dislikes