KhabarBaAsar

ای میل کا جواب کیوں نہیں دیا ؟ اب آپ 20 نہیں 200 کروڑ روپے دیں ، مکیش امبانی کو ایک اور دھمکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ارب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی کو 𝟐𝟎 کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے بھتہ خوروں نے اب 𝟐𝟎𝟎 کروڑ دینے کا مطالبہ کر دیاہے۔

ایک دن پہلے بھارتی پولیس نے یہ بتایا تھا کہ مکیش امبانی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ 𝟐𝟎 کروڑ روپے ادا کرو ورنہ ہمارے پاس بھارت کے بہترین شوٹرز ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick