سلمان تور کے ساتھ علی سیٹھی کی غیر مصدقہ شادی نے ٹوئٹر پر بحث چھیڑ دی
سیٹھی اپنی موسیقی کی وجہ سے نہیں بلکہ دوست سلمان طور کے ساتھ اپنی شادی کی غیر مصدقہ افواہوں کی وجہ سے ٹویٹر ٹرینڈز پر چھائے ہوئے ہیں، جس سے بڑے پیمانے پر جوش و خروش پیدا ہوا ہے۔ معلوم ذرائع کی کمی کے باوجود گلوکار اس معاملے پر خاموش ہیں۔ اپنے فنکارانہ کام کے […]
عالمی ادارہ صحت، کووڈ کے عالمی کیسز میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران دنیا بھر میں کووڈ 𝟏𝟗 کے کیسز میں 𝟖𝟎 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ کورونا کی نئی قسم، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا ہے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) […]
میرے شوہر سے رابطہ کیا تو تمہارا گلا کاٹ دونگی: فریال کی عامر کی گرل فرینڈ کو دھمکی
,خبربااثر: پاکستانی نژاد سابق باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے شوہر سے دبئی میں ملاقات کرنے والی مبینہ گرل فرینڈ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اب میرے شوہر سے رابطہ کیا تو تمہارا گلا کاٹ دوں گی۔ حال ہی میں عامر خان کا ایک ماڈل گرل کو پیغامات کے تبادلے کا […]
گھر میں گھسنے والے ڈاکو سے 87 سالہ خاتون نے ہاتھا پائی کے بعد اسکی دعوت کردی!
خبربااثر: امریکا میں 87 سالہ دلیر خاتون نے ایک کم عمر ڈاکو کو اپنی حاضر دماغی سے پولیس کو پکڑوا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برونزوک نامی قصبے میں مارجری پرکنز نامی خاتون کے ہاں رات گئے ایک چور گھس آیا، اس وقت مارجری سو رہی تھیں لیکن جیسے ہی ان کی […]
مردہ قرار بی جے پی کے رہنما آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئے، دوبارہ اسپتال داخل
خبربااثر: بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے رہنما جنہیں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا تھا، آخری رسومات کی تیاری کے دوران زندہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل آگرہ کے اسپتال میں زیر […]
ماں نے ڈیڑھ ماہ کے بچے کو چپ کروانے کیلئے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی!
خبربااثر: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے اپنے روتے بچے کو چپ کروانے کیلئے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی۔ نیو یارک پوسٹ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 7 ہفتے کا بچہ شراب پینے کے بعد مدہوش ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں 37 سالہ ہونیسٹی ڈی لا نامی خاتون نے انتہائی […]
ترکی اور جاپان میں شدید زلزلہ!
خبربااثر: ترکی اور جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث 23 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے مغربی صوبے ملاتیا میں 5 اعشاریہ 3 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں نے خوفزدہ ہو کر جان بچانے کے لیے عمارتوں […]
بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا نوٹیفیکیشن معطل، لاہور ہائی کورٹ!
پاکستان: لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا جاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی سیل پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے […]
اسٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا
پاکستان: اسٹیٹ بینک آج پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی دسویں سالگرہ کے موقع پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ سی پیک نے 2013 میں اپنے آغاز کے بعد ایک عشرے کے دوران پاکستان کے انفراسٹرکچر اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی پیک کی 10 ویں سالگرہ […]
ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ!
پاکستان: کاروبار کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔