پٹرولیم مصنوعات کے فروخت میں 10 فیصد کمی!
خبربااثر: پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.40ملین ٹن ریکارڈ […]
ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک دن میں چھ روپے سستا ہو کر تین سوبائیس روپے پر آ گیا جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرکی بڑھتی قیمت کوریورس گیئرلگ گیا ، کاروبار ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم دیکھنے میں آیا۔ اوپن مارکیٹ […]
بیروز گاری سے تنگ داماد نے سسرال میں ہی ڈاکہ ماردیا
پشاور میں بیروزگار داماد نے تنگ آکر سسرال پر ہی ہاتھ صاف کردیا۔ پولیس کے مطابق چوری کی یہ انوکھی واردات پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئی جہاں داماد نے سسرال پر ہاتھ صاف کردیا۔ پولیس کے مطابق واردات میں ایک دلچسپ بات یہ بھی دیکھنے میں آئی کہ شوہر کا ساتھ دینے کے […]
گوگل کروم استعمال کرنے والے ہو جائیں خبردار!
خبربااثر: ویب سائٹ براوزنگ کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے براوز گوگل کروم کے صارفین کو ماہرین نے خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ براؤزر میں اضافی طور پر استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن صارفین کا پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات چرا سکتے ہیں۔ […]
ایشیا کپ، پاکستان اگلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا
خبربااثر: ایشیا کپ کے اگلے مرحلے میں پاکستان کا اگلا مقابلہ بنگلہ دیش کے خلاف ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دن دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گا۔ قومی ٹیم اگلے مرحلے کا دوسرا میچ دس ستمبر کو بھارت کے خلاف کھیلی گی۔ جب کہ میگا […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی!
خبربااثر: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک کئی ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6ہزار300روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 23ہزار800روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار402 روپے کی کمی کے بعد […]
سعودی عرب میں سینما گھروں کی آمدنی اربوں ریال سے تجاوز کرگئی!
خبربااثر: سعودی عرب میں سینما گھر کھلنے کے بعد سے 51ملین ٹکٹ فروخت ہوئے اور مملکت کو سینما سے حاصل ہونے والی آمد 3ارب ریال سے تجاوز کر گئی۔ مملکت میں ڈسپلے اسکرینوں کی تعداد 620سے زیادہ ہوگئی ہے۔ مملکت میں سینما گھروں کی تعداد 69سے تجاوز کر گئی۔ سینما گھروں کی نشستوں کی 64,000سے […]
بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات!
پاکستان: بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں ملاقات کی ۔ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ، اہلیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کتابیں اور ضرورت کی دوسری چیزیں پہنچائیں۔ قبل ازیں بشریٰ بی بی اٹک جیل پہنچیں تو پولیس نے انہیں چیک پوسٹ پر روک لیا۔ بشریٰ […]
اب انڈیا نہیں پکارا جائے گا، نیا نام فائنل!
بھارت: مودی حکومت نے انڈیا کا نام تبدیل کرکے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے 18 ستمبر سے 22 ستمبر تک جاری رہنے والے سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی آئین میں انڈیا کا […]
فرانسیسی تعلیمی اداروں میں عبایہ پہننے پر پابندی
پیرس: فرانس نے تعلیمی اداروں میں عبایہ پہننے پر پابندی کے اعلان پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر تعلیم نے کہا کہ کا کہنا ہے کہ عبایہ پر پابندی کے معاملے پر 500 سے زائد اسکولوں پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں […]