بالی ووڈ فلم انڈسٹری سوگ میں دوب گئی، بڑا نام چل بسا
بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ‘دھوم’ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔ مزید بھارتی میڈیا کے مطابق 𝟓𝟔 سالہ ڈائریکٹر سنجے گدھوی اپنی سالگرہ سے 𝟑 روز قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے رخصت ہوگئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ جس وقت […]
5 ہزار کا نوٹ ختم ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے اہم خبر آگئی
𝟓 ہزار کے نوٹ کے حوالے سے عوام کیلئے اہم خبر آگئی ۔ مزید تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 𝟑 بجے ہوگا، چیئرمین سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 𝟐𝟒 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔ ایجنڈے میں مختلف بلز اور تحاریک شامل ہیں، اجلاس میں 𝟓 ہزار […]
بڑی گرفتاری ہوگئی
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما خالد نثار ڈوگر کو 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق پولیس نے خالد نثار ڈوگر کو بورے والا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا، خالد نثار ڈوگر کئی ماہ سے بیرون ملک روپوش تھے۔ خیال رہے کہ 9 مئی […]
چکن کے گوشت کی قیمت 5 روپے کم ہو گئی ہے
لاہور، برائلر مرغی سستی ہو گئی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت تین روپے کم ہو گئی ہے۔ برائلر زندہ کا تھوک ریٹ 𝟑𝟐𝟖روپے فی کلو جبکہ برائلر زندہ کی پرچون قیمت 𝟑𝟒𝟏 روپے ہو گئی ہے۔ چکن کے گوشت میں پانچ روپے کمی کے بعد گوشت فی کلو 𝟒𝟗𝟒 روپے کا ہو گیا جبکہ […]
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے
انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کمی ہو گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے97 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ یہ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر […]
یہ کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، سابق آسٹریلوی کپتان کا بیان
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر امریکی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلیوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ ایک کرکٹ مافیا کے خلاف […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار𝟏𝟎𝟎 روپے پر مستحکم ۔ کراچی اور ملتان کے ڈیلرز کے مطابق 𝟏𝟎 گرام کے 𝟐𝟒 قیراط سونے کی قیمت 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار𝟒𝟏𝟒 روپے ہے جبکہ 𝟐𝟐 […]
ہم آج اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مودی نے بھارتی ٹیم کو پیغام دےدیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 𝟐𝟎𝟐𝟑 کا فائنل دیکھنے احمد آباد پہنچے تھے۔ فائنل میچ ہارنے کے بعد نریندر مودی نے ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ کہا کہ ورلڈ کپ کے ذریعے آپ کا ٹیلنٹ اور عزم قابل دید تھا۔ Dear Team India, Your talent and determination […]
ورلڈکپ فائنل ,فلسطین کی حمایت میں شرٹ پہنا شخص گراؤنڈ میں گھس آیا، ویرا ت کوہلی کو گلے لگا لیا
احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ورلڈکپ کے فائنل میں فلسطین کی حمایت میں شرٹ پہنا ایک شخص گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔ مزید تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل میچ اس وقت روکنا پڑا جب ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ایک نوجوان گراؤنڈ میں داخل […]
’ادھرآؤ عرفان پٹھان تمہیں ڈانس کرواؤں،‘ فائنل میں انڈیا کی شکست پر سابق کھلاڑی پر تنقید
آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا ہے . اور دُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا اس میچ کے تبصروں سے بھرا پڑا ہے۔ اتوار کو میچ کے اختتام کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد انڈیا […]