موبائل فونز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے تشویشناک خبر
ذرائع کے مطابق نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج سے لاگو ہو گیا ہے، موبائل فونز کی خریداری پر 18 سے 25 فیصد تک جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔ جبکہ پیٹرول، ڈیزل اور ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ ہو گا، لبریکنٹ آئل پر بھی 5 فیصد فیڈرل […]
اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کیلئے بڑا اقدام
ذرائع کے مطابق اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی نے طلبہ کی آسانی کیلئے نظام کو جدید تقاضوں سے استوار کر کے انٹر بورڈ آفس میں سہولت مرکز قائم کر دیا ہے۔ سہولت مرکز کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کیا جس کے بعد مختلف فارم یا کاغذات سے طلبہ کو […]
معروف اداکارہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ذیابیطس کی وجہ سے کچھ وقت سے بیمار تھیں جبکہ ان کی موت ٹیکساس میں ان کے گھر پر ہوئی۔ شیلی ڈوول نے اپنے کیریئر کا آغاز 1970ء میں کیا تھا، انہوں نے متعدد فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔ انہوں نے ماضی میں کانز فلم فیسٹیول میں […]
اکشے کمار کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گزشتہ کچھ دنوں سے نزلہ، زکام اور بخار محسوس کررہے تھے، طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ آج آگئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکشے کمار کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جس کے بعد اداکار نے خود […]
یورپ میں کام کرنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کو متعدد شعبوں میں غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ ڈینش حکومت کی طرف سے ان پیشوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، جن میں اسے ورکرز کی کمی کا سامنا ہے۔ اس فہرست میں پہلے 72ملازمتیں تھیں، جن میں اب اضافہ کرکے 141جاب ٹائٹلز فہرست کا حصہ […]
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
ذرائع کے مطابق نئے ٹیکسز کے سبب چینی کی 50 کلو گرام کی بوری کی قیمت میں 250 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے بوری کی قیمت 6 ہزار 950 روپے ہو گئی ہے۔ گھی کے ایک پیک کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ کوکنگ آئل کی فی کلوگرام قیمت […]
گاڑی خریدنے اور چلانے والے ہوجائیں ہوشیار!!!
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اوپن لیٹر پر کوئی گاڑی نہیں چلے گی اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے متعلق میں سندھ اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف قانون سازی کی منظوری دے دی گئی ہے، […]
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے سے متعلق چیئرمین ایف بی آر کا اہم بیان آ گیا
ذرائع کے مطابق سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چئیرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے بریفنگ دی۔ چئیرمین ایف بی آر نے کہا کہ ایڈوانس ٹیکس کا طریقہ کار دنیا بھر میں ہے۔ اس پر رکن کمیٹی نفیسہ شاہ نے […]
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پاسپورٹ پرنٹ کرنیوالی نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ریکوزیشن تیار کرکے وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر میں نئی مشینیں بیرون ملک سے منگوالی جائیں گی، 6 ڈیسک ٹاپ اور […]
بجلی کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
سولہ جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے سات روپے فی لیٹر تک مہنگے ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 7 روپے 50 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں آئندہ 15 روز کیلئے 3 روپے 72 پیسے تک اضافہ […]