ٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی ابتدائی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ واقعے سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے کے عینی شاہد نے […]
8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق ٹنڈو آدم سے روہڑی کیلئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی ، 8 محرم کو ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے زائرین کی ٹرین روہڑی روانہ ہوگی،محکمہ ریلوے نے خصوصی ٹرین چلانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
پنجاب میں طوفانی بارشوں سے 24 افراد جاں بحق ، 80 زخمی
صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق جبکہ 80 زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ رواں ماہ کے دوران صوبہ پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشوں کے […]
ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے 60 سالہ اداکار مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک ہفتے سے میؤ اسپتال لاہور میں زیرِ علاج تھے۔ نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔مجاہد رانا نے اپنے کیریئر میں سٹیج اور ٹی وی کے کئی ڈراموں میں […]
تعمیراتی میٹریل مہنگا ، سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا
لاہور میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے اور وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے مقرر کر دی گئی ۔ اول درجے کی ایک ہزار اینٹ کی قیمت 15 ہزار 200 روپے جبکہ پیش ایک ہزار اینٹ کی قیمت 20 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ایک ہزار ٹائل کی […]
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ حکام نے غیر ملکی ملازمت کے متلاشیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ صرف درست اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں تاکہ وقت، پیسے اور ان کی توانائیوں کے ضیاع سے بچا جا سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے صرف 2577 لائسنس درست ہیں […]
دبئی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ نئے فیس اسٹرکچر کے تحت 30 دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200 درہم اور 60 دن کے سیاحتی ویزے کے لیے 300 درہم فیس ادا کرنی ہو گی۔ متحدہ عرب امارات کی […]
پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑا دھچکا؛ حکومت کا اہم اعلان
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے ذریعے پرائز بانڈز اور لاٹریز سے جیتنے پر 20 فیصد تک فکسڈ ٹیکس کی شرح عائد کر دی ہے۔ حکومت نے ریفلز، لاٹریوں اور سیلز کے فروغ کے لیے منعقد کیے گئے کوئزز سے جیتنے والے انعامات پر بھی 20 فیصد ٹیکس کی شرح عائد […]
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
جرمن قونصلیٹ جنرل کراچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں موجود جرمن قونصل خانے میں غیر معینہ مدت کے لئے ویزے کا اجراء بند کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر آئندہ احکامات تک ویزا سروس معطل رہے گی، تاہم […]
شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
شاہین آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں احرام باندھے بیت اللہ شریف میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں شاہین آفریدی نے لکھا ” الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر”۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی ان دنوں بچے […]