KhabarBaAsar

جاپان سے 2024 میں روانہ مسافر 2023 میں امریکہ پہنچے!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔

دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بجکر 6 منٹ پر ٹوکیو کے ہنیدہ ایئرپورٹ سے امریکہ کے لاس اینجلس ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوئی۔

بوئنگ 787 نائن ڈریم لائنر کے ذریعے آپریٹ کی گئی یہ پرواز 8 گھنٹے 50 منٹ کا سفر طے کرکے امریکہ کے لاس اینجلس ایئرپورٹ پر اتری تو دسمبر 2023 کی شام کے 4 بجکر 57 منٹ ہوئے تھے۔

دلچسپ پرواز کے مسافر سال نو سے پچھلے سال میں واپس پہنچے اور ایک بار پھر نئے سال کا جشن منایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick