لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ کرکے 𝟒افراد کو قتل کردیا گیاجبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے یہ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔
پولیس کی نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔چاروں لاشوں اور زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب نے چوہنگ میں فائرنگ سے 𝟒 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لی ہےا۔
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔