KhabarBaAsar

5 ہزار کا نوٹ ختم ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

𝟓 ہزار کے نوٹ کے حوالے سے عوام کیلئے اہم خبر آگئی ۔

مزید تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 𝟑 بجے ہوگا، چیئرمین سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 𝟐𝟒 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔

ایجنڈے میں مختلف بلز اور تحاریک شامل ہیں، اجلاس میں 𝟓 ہزار کے نوٹ کے خاتمے کے حوالے سے ایوان میں تحریک بھی پیش کی جائے گی۔

بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے کیخلاف تحریک سمیت گرتی پاکستان کی کرنسی اور مارکیٹ سے ڈالر کی کمی بارے میں تحریک ایجنڈے میں شامل ہیں۔

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام بل اور کرمنل لاترمیمی بل بھی ایوان میں پیش کیے جائیں گے جبکہ معلومات تک رسائی بل اور گورنس اینڈ آپریشنز ترمیمی بل ایجنڈے میں شامل ہیں۔

مزید اس کے علاوہ فیکٹریز ترمیمی بل اور گارڈئینز اینڈ وارڈ ترمیمی بل بھی سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick