KhabarBaAsar

نئے سال 2024 سے متعلق 7 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نئے سال 𝟐𝟎𝟐𝟒 سے متعلق بابا وانگا کے نام سے معروف نابینا خاتون کی 𝟕 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئی ہیں۔

بابا وانگا نے سال 𝟐𝟎𝟐𝟒 سے متعلق پیش گوئی کی کہ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے جب کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بھی بڑھیں گے۔

ایک خوفناک قدرتی آفت واقع ہو سکتی ہے۔ دنیا میں ایک بڑا معاشی بحران ہو سکتا ہے اور سائبر حملے بھی بڑھیں گے۔

اس کے علاوہ 𝟐𝟎𝟐𝟒 میں الزائمر اور کینسر سمیت لاعلاج بیماریوں کے نئے علاج دریافت ہوں گے اور کوانٹم کمپیوٹنگ میں ایک بہت اہم پیش رفت ہوگی۔

واضح رہے کہ بابا وانگا کا انتقال 𝟏𝟗𝟗𝟔 میں ہوچکا ہے، لیکن ان کی جانب سے کی گئی پیشگوئیاں کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت بھی ہو رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick