KhabarBaAsar

50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر رشتے داروں کے ہاتھوں شخص قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاڑکانہ کے قریب نواحی علاقے میں 𝟓𝟎 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر رشتے داروں نے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق موئن جو داڑو کے قریب گوٹھ مندرا میں گلاب جونیجو نے اپنے ایک رشتے دار سے 𝟓𝟎 روپے ادھار لیے تھے۔

تاہم ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر 𝟑 ملزمان عمران ، محمد علی اور زوہیب جونیجو نے تلخ کلامی کے بعد ڈنڈوں اور چھریوں سے گلاب جونیجو پر حملہ کر دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے۔

واقعہ کے بعد تینوں ملزمان فرار ہوگئے ۔

پولیس نے ورثا کی درخواست پر قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارنا شروع کردیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick