KhabarBaAsar

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

𝟖 فروری کو ملک میں عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع جاری و ساری ہے۔

پی پی 𝟐𝟗𝟔 سے اویس دریشک، پی پی 𝟐𝟕𝟎 سے زاہد اسماعیل اور پی پی 𝟗𝟏 سے غضنفر عباس نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے لیے سہولت مرکز قائم کر رکھا ہے۔

آزاد امیدوار سیاسی جماعت کے سربراہ کا خط اور بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع بھی کروا رہے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick