KhabarBaAsar

معروف پاکستانی سیاستدان پر قاتلانہ حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس 𝟒𝟔 سے نامزد امیدوار سید ذوالفقارعلی شاہ انتخابی مہم سے واپسی پر این اے 𝟐𝟏𝟏 کے امیدوارکی رہائش گاہ جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے، انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذوالفقار شاہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انکی حالت میں بہتری آرہی ہے جبکہ فائرنگ کے نتیجے گولی گردن سے لگتی ہوئی نکل گئی ہے۔

بعدازاں فائرنگ کے واقع پر چئیرمین بلاول بھٹو نے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور عوام سے ذوالفقار علی شاہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے واقع پر چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملے پر قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick