KhabarBaAsar

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے بازی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دیے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ عدالت میں پیشی کے لیے پہنچیں تو درجن بھر افراد نے ان کو دیکھتے ہی کالا جادو نامنظور کے نعرے لگائے۔

گروپ کی نعرے بازی کے موقع پر اڈیالہ جیل کی چوکی میں موجود پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے اور لوگوں کو نعرے لگانے سے روکنے کی کوشش نہیں کی۔

بشری بی بی القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نیب کیس میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick