بلوچستان میں مون سون کی بارشوں سے ہلاکتیں، تفصیل جانئے

بلوچستان کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جسکے نتیجے میں مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے بلوچستان میں موسلا دھار بارش سے آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب […]

ایران میں حماس کے سربراہ ہنیہ کی تدفین!

تہران: ایران نے جمعرات کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں ایک حملے میں ہلاکت کے بعد جنازہ نکالا جس کا الزام اسرائیل پر عائد کیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دوحہ میں ان کی تدفین سے قبل حنیہ کے لیے دعا کی امامت کی، […]

ڈے 298 : الجزیرہ کے صحافی اور کیمرا مین اسرائیلی حملے میں شہید

قظر میں قائم میڈیا کمپنی الجزیرہ کے عربی صحافی اسماعیل الغول اور ان کے کیمرہ مین رامی الریفی غزہ میں اسرائیلی حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. ابتدائی معلومات کے مطابق بدھ کو ہونے والے حملے میں غزہ شہر کے مغربی علاقے کے قریب ایک کار کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں […]

کراچی سی ویو، ہاکس بے پر 9 افراد ڈوب گئے!

کراچی: کراچی کے سی ویو اور ہاکس بے کے ساحلوں پر ایک افسوسناک واقعے میں 9 افراد ڈوب گئے جب کہ 4 کو بچالیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 6 افراد ڈوب گئے جب کہ ریسکیو حکام نے ایک اور چار افراد کی لاش نکال لی۔ پولیس نے بتایا کہ […]

حیدرآباد میں پانچ دنوں سے بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے ایک شخص کی موت!

خبربااثر: افسوسناک واقعہ میں ٹرانسفارمر کی خرابی کے باعث گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ یہ واقعہ پھلیلی تھانے کی حدود میں اللہ داد چند گوٹھ میں پیش آیا۔ مقامی لوگ بجلی کی عدم دستیابی سے مشکلات کا شکار ہیں اور حالیہ ہیٹ ویو […]

آوارہ کتے نے گھر کے اندر بچے کو مار ڈالا!

پاکپتن: پاکپتن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، آوارہ کتے کے کاٹنے سے سات ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آوارہ کتے نے گھر میں گھس کر شیر خوار بچے پر حملہ کر دیا جو ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکپتن کے گاؤں کمیریاں میں […]

چھت گرنے سے خواتین سمیت چار افراد جاں بحق!

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں جمعہ کو بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کی صدیقہ کالونی میں میلاد چوک کے قریب پیش آیا۔ شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین […]

مسافر کی موت کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر پرواز کی ’ایمرجنسی لینڈنگ’!

خبربااثر: کولمبو جانے والے طیارے نے جمعرات کی صبح کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی جب ایک مسافر کی طبیعت درمیانی فضا میں خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پرواز دبئی سے کولمبو جارہی تھی کہ دل کا دورہ پڑنے سے خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پرواز کے پائلٹ نے اے ٹی […]

موبائل فونز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے تشویشناک خبر

ذرائع کے مطابق نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج سے لاگو ہو گیا ہے، موبائل فونز کی خریداری پر 18 سے 25 فیصد تک جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔ جبکہ پیٹرول، ڈیزل اور ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ ہو گا، لبریکنٹ آئل پر بھی 5 فیصد فیڈرل […]

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی!

کراچی: فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کی عمارت کی چوتھی منزل پر پیر کو آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے فوری طور پر تین فائر ہائیڈرنٹس کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔ حکام آگ پر قابو پانے […]