KhabarBaAsar

فلسطین کی حمایت پر کئی پراجیکٹس میں کام نہیں دیا گیا جس پر افسوس نہیں: اداکارہ دنانیر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ اور وائرل گرل دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر ان کے کام کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔

دنانیر مبین ان چند شوبز اداکاروں میں بھی شامل ہیں جو غزہ کے معصوم بچوں اور اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی کے خلاف کھل کر بول رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں فلسطین کی حمایت کرنے پر کئی پراجیکٹس سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick