KhabarBaAsar

فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی اور 47کے مطابق ن لیگ کا امیدوار جیتا ہوا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی الیکشن پر سوالات اٹھتے رہے،لوگ ثبوت لیکر سامنےآتےر ہے،ٹریبونلز میں جاتے رہے،اسمبلیوں کی مدت پوری ہوتی رہی لیکن یہ معاملات حل نہیں ہوئے۔

نجی نیوز چینل کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ ” میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ جو سوالات 𝟐𝟎𝟐𝟒 کے الیکشن پر اٹھے ہیں جس بھونڈے طریقے سے چیزیں ہوئی ہیں ، فارم 𝟒𝟓 کچھ کہہ رہے ہیں اور فارم 𝟒𝟕 کچھ کہہ رہے ہیں۔

نو منتخب آزاد ایم پی ایز نےن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

انکا کہنا تھا کہ دھاندلی 𝟏𝟎𝟎 فیصد ہوئی ہے فارم 𝟒𝟓 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جیت رہے تھےاور فارم 𝟒𝟕 میں ن لیگ کے امیدوار کو جیتا ہوا ہے ۔

الیکشن کے پورے پراسس پر سوالاٹ اٹھ رہے ہیں، 𝟐𝟎𝟏𝟖میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو فنشنگ تک پہنچانے میں دودھ میں پانی ملایا گیا تھا، فرق یہ ہے کہ آج ان کو باہر رکھنے کیلئے پانی میں دودھ ملانا پڑرہا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick