KhabarBaAsar

کیا آپ مچھلی کے تیل کے استعمال کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ہم آج آپکو مچھلی کے تیل کے استعمال کے حیران کُن فوائد بتائیں گے۔

دل کی صحت کو بہتر بنائے

جو افراد مچھلی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں امراضِ قلب کا خطرہ کافی کم ہوتا ہے۔

ہاں جی ، مچھلی کے تیل کے کیپسول کے استعمال سے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح میں کمی آتی ہے جس سے دل کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔

دماغی صحت کے لئے بھی فائدے مند ہے

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دماغی افعال کے لیے بھی ضروری ہوتے ہیں۔

خون میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی سطح میں کمی سے مخصوص دماغی امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick