KhabarBaAsar

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 27 پیسے سستا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 27 پیسے سستا ہو کر 295 روپے 58 پیسے پر آ گیا ہے

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick