KhabarBaAsar

اسلام آباد ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔

زلزلہ پیما مرکزی کے مطابق اسلام آباد ، پشاور ، صوابی سوات اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ صوابی ، مردان ، بونیر ، نوشہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔

اس کے علاوہ پنجاب کے علاقوں سرگودھا ،ضلع کرم ، مالا کنڈ ، لوئر دیر اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلہ محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ کا ورد شروع کر دیا ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 142 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick