KhabarBaAsar

خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا جعلی پیر بیٹوں سمیت گرفتار ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جعلی پیر ن صاحب نے بیٹوں کے ساتھ کے مل کر تعویز لینے آئی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا، اور 10 لاکھ روپے اور زیورات بھی لوٹ لئے ہیں۔

بورے والا میں جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ مل کر تعویز لینے کے لئے آئی خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی اور ملزمان خاتون کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

متاثرہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور 10 لاکھ روپے نقدی اور 8 تولے طلائی زیورات بھی لوٹ لیے ہیں۔

ڈی پی او بورے والا کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست مقدمہ درج کر کے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا ہے.

اور ملزمان نے خاتون سے زیادتی اور پیسے لینے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ جب کہ پولیس نے ملزمان سے نقدی اور زیورات بھی برآمد کر لیے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick