KhabarBaAsar

شیخوپورہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں اتوار کو ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے علاقے میں سفاکانہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

تیز دھار آلے سے قتل ہونے والوں میں 80 سالہ شاہ محمد، اس کی 62 سالہ بیوی عشرہ، 18 سالہ بیٹی کرن اور 8 سالہ پوتا شامل ہیں۔

علاوہ ازیں اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick