KhabarBaAsar

پی ٹی آئی امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: صوابی میں پی ٹی آئی امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ ، عرفان جدون حملے میں محفوظ رہے۔

نامعلوم ملزمان نے پی کے 49 سے الیکشن لڑنے والے عرفان جدون کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ،عرفان جدون نے پولیس کو بتایا کہ میں جنازے سے واپس آ رہا تھا ایک شخص نے مجھ پر 2 فائر کئے۔ تاہم اللہ نے محفوظ رکھا۔

یاد رہے کہ 11 جنوری کو صوابی اڈہ میں دن دیہاڑے فائرنگ کرکے تحریک انصاف کے رہنما شاہ خالد کو قتل کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick