KhabarBaAsar

پاکستان میں عام انتخابات؛ امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں انتخابی نتائج ابتدائی اور غیر حتمی ہیں، جب تک حتمی اور سرکاری نتائج نہیں آتے ہم کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران اور اس سے قبل پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں، پرتشدد واقعات نے پاکستان میں بہت سی سیاسی جماعتوں کو متاثر کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick