فی تولہ سونا2لاکھ 54ہزار900روپےکاہوگیا

سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے، اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ54 ہزار 900 روپے تولہ ہو گئی۔

پاکستان میں سونے کے ریٹ میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت 2 لاکھ54 ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 1201روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کے نرخ دو لاکھ 18ہزار 536روپے پر پہنچ گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes