KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربراثر:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟓𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟒 ہزار 𝟒𝟓𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟐𝟖 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟑 ہزار 𝟖𝟓𝟔 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟓𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟒 ہزار 𝟒𝟓𝟎 روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟐𝟖 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟑 ہزار 𝟖𝟓𝟔 روپے ہوگئی ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick