KhabarBaAsar

سونا مزید مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟕𝟓𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار 𝟐𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟔𝟒𝟒 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار 𝟓𝟎𝟎 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟕𝟓𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار 𝟐𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟔𝟒𝟒 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار 𝟓𝟎𝟎 روپے ہوگئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick