KhabarBaAsar

مہنگی گاڑیاں رکھنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

مہنگی گاڑیاں رکھنے کے شوقین افراد اکثر ان کی حفاظت کیلئے فکر مند نظر آتے ہیں لیکن اب ان کی یہ مشکل بھی حل کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کمپنی نے ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک کا کور بنا کر یہ مشکل آسان کر دی ۔

پلاسٹک سے یہ بلبلہ نما کور اس قدر مضبوط ہے کہ اس پر بھاری سیڑھی ، موٹے ٹائر ، ہتھوڑے سمیت کئی اوزار اور وزنی اشیا پھینکی جائیں تب بھی نہ تو یہ پھٹے گا اور نہ ہی ٹوٹے گا۔

ٹوئٹر پر ایک 𝟓𝟎 سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لال رنگ کی چھاتی ہوئی فراری گاڑی کھڑی ہوئی ہے اور اس پر پلاسٹک کا یہ کور چڑھا ہوا ہے ۔

ویئر ہاؤس میں موجود سامان اس کو ر پر زور سے مارا جارہاہے لیکن کور اپنی جگہ بالکل سالم ہے اور ذرہ برابر بھی کسی جگہ سے نہیں پھٹا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick