KhabarBaAsar

دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ لوگ جسمانی صحت پر تو توجہ دیتے ہیں مگر دماغی نشوونما کو نظرانداز کردیتے ہیں۔

درحقیقت دماغ ہمارے جسم کا ایسا حصہ ہے جس کو عمر بڑھنے سے آنے والی تنزلی سے تحفظ دینے میں کبھی تاخیر نہیں ہوتی بلکہ آپ کسی بھی عمر میں ایک عادت سے اپنے دماغ کو جوان بھی رکھ سکتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اگر عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو دوپہر میں کچھ دیر کی نیند کو عادت لازمی بنالیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick