KhabarBaAsar

سب سے زیادہ ووٹ ،عمران خان کا آبائی حلقہ بازی لے گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

فروری 𝟖 کو ہونے والے الیکشن میں بانی چیرمین پاکستان تحریک انصاف کے آبائی حلقہ این اے 𝐍𝐀𝟖𝟗 میانوالی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جمال احسن خان نے سب سے زیادہ ریکارڈ 𝟐𝟏𝟕𝟒𝟐𝟕 ووٹ لیے۔

دیگر قومی اسمبلی کے حلقے جن میں امیدواروں نے ریکارڈ ووٹ لیے ان میں 𝐍𝐀 𝟔𝟕 حافظ آباد کا حلقہ بھی شامل ہے جہاں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار انیقہ مہدی نے 𝟐𝟎𝟖𝟗𝟒𝟑 ووٹ لیے ہیں۔

اسی طرح این اے 𝟏𝟏𝟎 جھنگ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار امیر سلطان نے 𝟏𝟗𝟗𝟓𝟗𝟎 ووٹ لیے۔این اے 𝟏𝟖 ہری پور میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عمر ایوب خان نے 𝟏𝟗𝟐𝟗𝟒𝟖 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

این اے 𝟗𝟎 میانوالی سے عمیر نیازی نے 𝟏𝟕𝟗𝟖𝟐𝟎 ووٹ، این اے 𝟐𝟏𝟑 عمر کوٹ سندھ سے نواب یوسف تالپور نے 𝟏𝟕𝟓𝟏𝟔𝟐 ووٹ، این اے 𝟏𝟐𝟖 لاہور سے عون ثقلین نے 𝟏𝟕𝟐𝟓𝟕𝟔 ووٹ ، این اے 𝟏𝟑𝟎 لاہور سے نواز شریف نے 𝟏𝟕𝟑𝟏𝟎 ووٹ، این اے 𝟏𝟎𝟖 سے صاحبرادہ محبوب سلطان نے 𝟏𝟔𝟗𝟓𝟕𝟖 ووٹ اور این اے 𝟐𝟐𝟔 جامشورو سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ملک اسد سنکدر نے 𝟏𝟔𝟓𝟎𝟒𝟒 ووٹ لیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق قومی اسمبلی کے 𝟏𝟓𝟎 امیدواروں نے جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick