ترکی حکومت نے انسٹاگرام کو ملک بھر میں مسدود کر دیا. قومی مواصلاتی اتھارٹی نے بغیر کسی وضاحت کے انسٹاگرام پر پابندی لگا دی.

بی ٹی کے کمیونیکیشن اتھارٹی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ” انسٹاگرام ڈاٹ کام کو 02 اگست 2024 کے فیصلے کے ذریعے بلاک کر دیا گیا. ”

ترک ایوان صدر کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر فرحتین التون نے میٹا پر الزام لگایا کہ یہ شہید ہنیہ کے لیے تعز یتی پیغامات شائع کرنے سے روکنے کے لئے کیا گیا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes