KhabarBaAsar

ایران میں فوجی نے اپنے 5 ساتھی اہلکار قتل کر دیئے!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: ایرانی فوج کے اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی پانچ ساتھی اہلکار قتل کر دیئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا، واقعہ کے بعد اہلکار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق اہلکار اپنے بیریکس میں آرام کررہے تھے، کہ اہلکار نے فائرنگ کر دی، تاحال واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

واضح رہے کہ 2022 میں ایک فوجی نے ملک کے جنوبی حصے میں واقع ایک پولیس اسٹیشن میں دوسرے فوجی اور تین پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick