KhabarBaAsar

اسلام آباد ائیرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتارکرلیا ہے۔

ایف آئی اے  کے مطابق دہشت گردکو امیگریشن کلیئرنس کے دوران گرفتارکیاگیا۔

گرفتار دہشت گرد کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا،اشتہاری ملزم خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب تھا۔

گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی،گرفتار دہشت گرد کو خیبرپختونخواحکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick