KhabarBaAsar

اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، ملزم گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکار حملے میں محفوظ رہے، فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی میں پولیس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی تھی تاہم خوش قسمتی سے پولیس اہلکار واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ایک ملزم فرار ہو گیا جبکہ دوسرے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick