KhabarBaAsar

اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں 𝟓 روز کے لیے جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کی ڈیل پر رضا مند ہوگئے ۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فریقین نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں لڑائی میں 𝟓 دن کے وقفے پر اتفاق کیا ۔

امریکی اخبارکے مطابق 𝟐𝟒 گھنٹے میں 𝟓𝟎 کے قریب یرغمالیوں کی رہائی کا امکان ہے اور فریقین کے درمیان طے پانے والا معاہدہ 𝟔 صفحات پر مشتمل ہے اور معاہدے میں کلیدی کردار قطر نے ادا کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick