KhabarBaAsar

کراچی پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ساتھی گرفتار!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جمعرات کو مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق گلستان جوہر کے بلاک 9 میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے دوران پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ایک ملزم کو ہلاک جب کہ اس کے ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

بعد ازاں پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹا ہوا موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick