KhabarBaAsar

لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر میراں ناکہ، لیاری ،کراچی میں کاروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت عبدالعزیز سربازی ولد گل میر کے نام سے ہوئی،گرفتار ملزم لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ ہے

گرفتار ملزم پہلے بھی 𝟏𝟐/𝟏𝟑 مقدمات میں جیل جاچکاہے۔گرفتار ملزم 𝐀𝐓𝐂 کورٹ کے مقدمات میں مفرور/اشتہاری ہے اور پولیس کو مطلوب تھا۔

گرفتار ملزم عبدالعزیز کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ کلاکوٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick