KhabarBaAsar

پسنی ، کوسٹ گارڈ نے اونٹوں پر لدی چرس کی 75 بوریاں اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی میں بڑی کارروائی کرتے ہئوے 12 اونٹوں پر لدی چرس سے بھری 75 بوریاں پکڑ لیں ہیں۔

پسنی کے علاقے MS-2 میں اونٹوں پر لوڈ چرس لانچ اور اسپیڈ بوٹ کے ذریعے بیرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی۔

پاکستان کوسٹ گارڈز کی پٹرولنگ ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 12 اونٹ، لانچ، اسپیڈ بوٹ اور 852 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس قبضے میں لے لی ہے۔

پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 14.21 ملین ڈالر کے لگ بھگ بتائی جا تی، واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick