KhabarBaAsar

بھتہ وصول کرنیوالا کانسٹیبل گرفتار!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: ایف آئی اے نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل انعام اللہ خود کو ایف آئی اے کا انسپکٹر ظاہر کر کے بھتہ وصول کرتا تھا،ملزم نے متعدد ٹریول ایجنسیز کو دھمکیاں دے کر بھتہ وصول کیا ، اس کے علاوہ ملزم نے پیٹرول اور ڈیزل ایجنسیوں سے بھی بھتے کے نام پر بھاری رقوم وصول کی۔

ایف آئی اے ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزم سے افغان سیٹیزن کارڈ اور ایف آئی اے کا جعلی کارڈ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick