کراچی کے علاقے گلبرگ سےایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں ایس ایچ او کی غیر موجودگی میں پولیس اہلکار پارٹی بنا کر علاقہ مکینوں کو اٹھا لے جاتے اور پھر چھوڑنے کے لئے ہزارو روپے کا مطالبہ کرتے۔

اعلیٰ حکام معاملے کا نوٹس لے اور علاقہ مکینوں کو پولیس کی ان کالی بھیڑوں سے نجات دلائے۔

100% LikesVS
0% Dislikes