KhabarBaAsar

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: کوئٹہ کے مکران روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایک پولیس اہلکار جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔

گزشتہ روز کوئٹہ میں فائرنگ کا ایک واقعہ سامنے آیا تھا جس میں پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات ایک اہلکار زخمی ہوا تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایسٹرن بائی پاس اسکول کے قریب پیش آیا جس میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار زخمی ہوگیا۔

ادھر زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick