KhabarBaAsar

آزاد امیدواروں کی کامیابی، سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں سے متعلق سپریم کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے آئینی درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شامل ہوئے بغیر حکومت کی تشکیل سے روکا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آزاد امیدواروں کو 𝟑 دن میں سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا پابند قرار دیا جائے۔

اس درخواست میں مولوی اقبال حیدر نے وفاق، الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو فریق بنایا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick