KhabarBaAsar

سرنڈر کریں یا موت کیلئے تیار رہیں ، تیسرا آپشن نہیں ، اسرائیل کی حماس کو دھمکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسرائیلی وزیر دفاع یووا گیلنٹ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس یا تو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے یا مرنا کے لیے تیار رہے، اُن کے پاس اب کوئی بھی تیسرا آپشن نہیں بچا .

اسرائیل غزہ پر مسلسل 27 دنوں سے بارود کی بارش کر رہا ہے ،سفاکانہ حملوں میں معصوم بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شہید ہوئی ہے ، لیکن اسرائیل ابھی تک باز نہیں آ رہا۔

اسرائیلی ڈھٹائی اور جارحانہ عزائم کا اندازہ کا اُن کے وزیر دفاع یووا گیلنٹ کے اس بیان سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے جس میں اس نے کہا کہ حماس کو صفحہ ہستی سے مٹائیں گے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ حماس کے پاس اب دوہی آپشنز بچے ہیں یا تو مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے۔

0% LikesVS
100% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick